Get Alerts

چینی نائب وزیر اعظم کی اہم دورے پر پاکستان آمد 

چینی نائب وزیر اعظم کی اہم دورے پر پاکستان آمد 

بیجنگ : چینی نائب وزیراعظم30جولائی کو اہم دورہ پر پاکستان  پہنچ رہے ہیں۔ چینی مہمان وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم  اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان آرہے ہیں ، چینی نائب وزیراعظم دورے کےدوران مختلف منصوبوں کے معاہدے اور سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ 

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفد کی آمد پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔ 

ٹیگز: