Get Alerts

موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا 

موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا 

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ،لاہور سمیت پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک  تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ہے۔