Get Alerts

بالی ووڈ کی معروف اور پرکشش اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں تصاویر دیکھ کر سب پریشان ہو گئے

 بالی ووڈ کی معروف اور پرکشش اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں تصاویر دیکھ کر سب پریشان ہو گئے

بالی ووڈ کی معروف اور پرکشش اداکارہ اب کیسی دیکھتی ہیں تصاویر دیکھ کر سب پریشان ہو گئے

ممبئی: عاطف اسلم کے گانے ’’دوری‘‘ کو بہت کامیابی ملی۔ گانا بالی ووڈ کی پُر کشش اداکارہ عروشی پر عکس بند ہوا جو  لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ انھوں نے بالی ووڈ کی فلم ’’کھٹا میٹھا ‘‘اور ’’نقاب‘‘ میں بہترین کردار ادا کیا۔

2012 میں اداکارہ نے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ کر سچن جوشی  کے ساتھ اپنے بزنس کا آ غاز کیا۔یہ پرکشش اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں تصاویر دیکھ کر سب پریشان ہو گئے۔