Get Alerts

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کےبعد وفاقی حکومت کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

 علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کےبعد وفاقی حکومت کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے  علی امین  گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کےبعد  سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا .

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے   علی امین  گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کےبعد  سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ لیا ہے ، اس حوالے سے پیٹیشن تیار کی جارہی ہے ،   پیٹیشن پیر  کے روز عدالت عظمٰی میں دائر کی جائے گی  ۔ذرائع کا کہنا ہےکہ  پٹیشن میں پی ٹی آئی لانگ مارچ سے جڑی مبینہ سازش کو درخواست کا حصہ بنایا جائے گا ،لانگ مارچ میں فساد پیدا کرنے سے متعلق شواہد بھی پیٹیشن کا حصہ ہونگے ۔ 

ٹیگز: