ویڈیو : برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ویڈیو : برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار
سورس: Twitter

لاہور : لاہور پولیس نے برقع پہن کر راہ چلتی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق برقع پوش ملزم کو شاد باغ  سے گرفتار کیا ۔پولیس نے 15 کی کال پر برقع پوش لڑکے کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم سکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں