Get Alerts

عثمان بزدار سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا 

عثمان بزدار سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا 
سورس: File

لاہور : گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے غیر آئینی اقدام پر بحال ہونے والے عثمان بزدار سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق عثمان بزدار نے خود پنجاب کابینہ کے غیر آئینی اجلاس کی صدارت کی جس کے بعد عثمان بزدار سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا اورعثمان بزدار پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئے ہیں۔