فوجی دستے طالبان کیساتھ معاہدے کے باوجود افغانستان میں ہی رہیں گے: امریکی صدر

فوجی دستے طالبان کیساتھ معاہدے کے باوجود افغانستان میں ہی رہیں گے: امریکی صدر

نیویارک: فوجی دستے طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود افغانستان میں ہی رہیں گے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان، کہا فوج کی موجودگی کو بہت حد تک کم کر رہے ہیں، لیکن مکمل انخلاء نہیں چاہتے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اگر دوبارہ افغان سرزمین امریکا کے خلاف استعمال ہوئی تو وہ واپس آئیں گے۔ فوجیوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک کر دیں گے، بتایا اس وقت افغانستان میں تقریبا 14 ہزار امریکی سروس ممبران موجود ہیں۔