Get Alerts

ریسکیو 1122 کی کارروائی، دریائے راوی سے مزید 17 افراد نکالے گئے

ریسکیو 1122 کی کارروائی، دریائے راوی سے مزید 17 افراد نکالے گئے

لاہور: ریسکیو 1122 کی کارروائی، دریائے راوی سے مزید 17 افراد نکالے گئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق مانگا منڈی کے گاؤں جھگیاں ملایاواں دیاں سے 11 اور مالی پورہ بند روڈ سے 6 متاثرہ افراد کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

ٹیگز: