معروف اداکارہ سجل علی کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ سجل علی کی ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سجل علی نے سماجی وابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی ڈانس ویڈیو شئیر کی جس نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی اور ان کے مداحوں نے ان کی ڈانس ویڈیو کو بہت پسند کیا اور کہا کہ اداکارہ ڈانس کر تے ہوئے بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔


یہ ویڈیو اسد صدیقی اور زارا عباس کی شادی ہے ۔یاد رہے کہ سجل علی اسد صدیقی اور زارا عباس کی قریبی دوست ہیں اورسجل علی نے ہی سماجی رابطوں کی ویب پر ان کی منگنی کی تصاویر شئیر کی تھیں اور اعلان کیا تھا کہ دونوں اداکاروں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا اعلان کر دیاہے۔