Get Alerts

این اے-130: نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن برقرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج

 این اے-130: نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن برقرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج

لاہور:الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے این اے-130 کے ضمنی انتخاب میں نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دے دیا۔

عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست کو تکنیکی بنیادوں پر خارج کر دیا، جس میں انہوں نے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔

فیصلے کے مطابق، نواز شریف کی کامیابی قانونی اور درست ہے، اور نوٹیفکیشن برقرار رہے گا۔

ٹیگز: