Get Alerts

پنجاب میں نمائشی منصوبوں پر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے:پرویز الٰہی

پنجاب میں نمائشی منصوبوں پر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے:پرویز الٰہی
کیپشن: pmlq perviaz elahi مسلم لیگ ق پرویز الٰہی

لاہور : شہباز شریف میٹرو ٹرین جیسے نمائشی منصوبوں پر پیسے خرچ کر رہے ہیں ، صحت و تعلیم کے فنڈز بھی میٹرو میں جھونکے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  شہباز شریف میٹرو ٹرین جیسے نمائشی منصوبوں پر پیسے خرچ کر رہے ہیں ، صحت و تعلیم کے فنڈز بھی میٹرو میں جھونکے جا رہے ہیں۔

دریں اثنا جنرل (ر) فیض چشتی نے پرویز الٰہی سے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔