پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے آج ہونے  والے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیون میں ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کی روایت برقرار رہی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کرپشاورزلمی کوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ آج کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے۔

آج دوسرےمیچ میں کراچی کنگزاورلاہورقلندرزآمنےسامنےہوں گے۔

مصنف کے بارے میں