Get Alerts

جسٹس شیخ عظمت سعید نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس شیخ عظمت سعید نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد روس کے سرکاری دورے پر روانہ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد دسویں عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں 31 جولائی سے 3 اگست تک جاری رہے گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔

ٹیگز: