Get Alerts

عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا 

عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا 
سورس: File

اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات پر عمران کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 11 میں سے 10 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ۔

غداری کے مقدمے میں عمران خان ضمانت تاحال نہیں ہوئی ۔ عمران خان عدالت میں خود پیش ہوئے۔