Get Alerts

شعیب اختر نے بیٹے کی نئی تصویر جاری کر دی

شعیب اختر نے بیٹے کی نئی تصویر جاری کر دی

راولپنڈی : مایہ ناز پاکستانی فاسٹ باولر شعیب اختر نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ۔

راولپنڈی : مایہ ناز پاکستانی فاسٹ باولر شعیب اختر نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ۔
انہوں نے یہ تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر جاری کی جس کے ساتھ انہوں نے اپنے خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ ”میری دلی خواہش ہے کہ میرا بیٹا بھی کسی دن پاکستان کی عظیم قوم اور انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی تربیت اسی طرح سے کریں گے تاکہ وہ ایک سچا مسلمان بن کر پاکستانی قوم اور انسانیت کی خدمت کرے۔