مورو: تیز رفتاری نے پورا خاندان اجاڑ دیا

مورو: تیز رفتاری نے پورا خاندان اجاڑ دیا

نوشہرو فیروز: مورو کے قریب  شاہرا  پر تیز رفتاری جان لے گئی،کوچ اور کار میں  تصادم سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مور و کے قریب  قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم   ہوا اس سے   8 افراد جاں بحق  اور  متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔جاں بحق  ہونے والوں میں تین خواتین، ایک مرد اور تین بچے شامل ہیں۔

ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچی اور  زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا۔  حادثے کے بعد مورو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان اور کشمور کے گاؤں میرپور برڑو سے ہے۔ان کی لاشیں آبائی گاؤں پہنچا دی گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں