Get Alerts

پاکستان وفاقی حکومت کے مرکز سے چل رہا ہے، پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے: میاں عامر محمود

پاکستان وفاقی حکومت کے مرکز سے چل رہا ہے، پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے: میاں عامر محمود

ملتان:ملتان میں سیمینار سے خطاب میں میاں عامر محمود نے کہا کہ پاکستان کو وفاقی حکومت مرکز سے چلا رہی ہے۔ پنجاب ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کی آبادی 13 کروڑ ہے۔

 اگر پنجاب الگ ہوتا تو دنیا کا 13 واں بڑا ملک بنتا۔ بلوچستان میں ویلفیئر کے کام نہ ہونے کی وجہ سے حالات خراب ہیں۔ پاکستان نے صرف پانچ کیپیٹل سٹیز کو ترقی دی ہے اور پنجاب میں ہوا کے معیار کی نگرانی کے جدید آلات نصب کیے گئے ہیں۔

ٹیگز: