زعفران کے کتنے فوائد ہیں؟ اور یہ کس خطرناک بیماری سے بچا ؤ کیلئے معاون ہے!

کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کررہا ہے جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں ۔

زعفران کے کتنے فوائد ہیں؟ اور یہ کس خطرناک بیماری سے بچا ؤ کیلئے معاون ہے!

اسلام آباد:  برطانیہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کررہا ہے جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں ۔ 

جدید تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زعفران جگر کے لیے بہت مفید ہے اور یہ کینسر سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ زعفران میں پایا جانے والا بائیو مالیکیول اور کروسین جگر کی صحت کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے اور کینسر کے مرض کو روکنے میں بہت حد تک مدد فراہم کرتا ہے ۔
تحقیق کاروں نے مزید کہا کہ زعفران کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ کینسر کے لیے بنائی جانے والی ادویات میں زعفران کو استعمال کیا جائے