Get Alerts

دبئی حکومت کا بڑا اقدام

دبئی حکومت کا بڑا اقدام
سورس: File photo

دبئی ، دبئی حکومت نے کورونا وائر س کے بحران کے دوران اہم اعلان کردیا ۔ دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے وزٹ ویزے کی ایک ماہ کے لئے مفت توسیع کرنے کا اعلان کردیا ۔ 

دبئی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے خطرے کے تحت ائرپورٹس بند کردیئے گئے ہیں ۔ تاہم دبئی میں مقیم لوگوں کے لئے ایک ماہ کے وزٹ ویزے میں مفت توسیع کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں دبئی کے حکمران شیخ محمدبن راشد المکتوم نے حکم نامہ جاری کردیا ۔ 

ٹیگز: