کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بناسکتی: یوسف رضا گیلانی

کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بناسکتی: یوسف رضا گیلانی

ملتان:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہےکہ  کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بناسکتی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بناسکتی۔

 ان کامزید کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کی، جنوبی پنجاب کی مسیحی برادری نےپیپلزپارٹی پراعتمادکااظہارکیا، کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر ملک میں حکومت نہیں بناسکتی۔

انہوں نے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، لیول پلئینگ سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے۔

مصنف کے بارے میں