Get Alerts

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
سورس: File

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرا ررہیں گی۔ 

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے سستا کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔