Get Alerts

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج ڈھاکہ روانہ ہوں گے

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج ڈھاکہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔ وہ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔
دورے کے دوران سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیشی قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

ٹیگز: