Get Alerts

قومی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کی دوڑ میں سرفراز کا پہلا نمبر

قومی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کی دوڑ میں سرفراز کا پہلا نمبر

اسلام آباد: سابق کپتانوں کی حمایت کے بعد سرفراز احمد نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے سروے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان اس سلسلے میں وسیم اکرم، معین خان اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کپتانوں نے اپنا ووٹ سرفراز احمد کے پلڑے میں ڈال دیا ہے لیکن ساتھ ہی کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے بھی عوام کا فیصلہ بھی سامنے لی آئی ہیں اب صرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حتمی منظوری کا انتظار ہے۔

ٹیگز: سرفراز