عالمی عدالت نے ترکی کو وہ حکم دے دیا جس کا سب کو ڈر تھا

عالمی عدالت نے ترکی کو وہ حکم دے دیا جس کا سب کو ڈر تھا

برسلز: اقوام متحدہ کی ایک عدالت نے ترکی کو حکم دیا ہے کہ وہ گزشتہ برس جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حراست میں لیے گئے ایک جج کو فوراﹰ رہا کرے۔

عالمی عدالت کے اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ترکی جج ایدین سیفا آکے کے خلاف جاری تمام مقدمات روک دے اور ان کی رہائی کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔ دی ہیگ میں قائم اس عدالت میں کہا گیا ہے کہ ترکی کو اس فیصلے پر ہر صورت میں 14 فروری تک عمل درآمد کرنا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایردوآن حکومت ہزاروں سرکاری ملازمین کو برطرف اور گرفتار کر چکی ہے، جس میں فوجی، اساتذہ اور جج بھی شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں