نئی دہلی : انڈر19 ورلڈ کپ میں جہاں پاکستانی ٹیم نے قوم کو شرمندہ کیا وہیں ایک کھلاڑی کی صرف ایک تصویر نے پوری قوم کا سراونچا کر دیا ۔ اور کرکٹ کے کروڑوں شائقین کے دل جیت لیے ۔
تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میچ میں بھارتی بیٹنگ کے دوران 48 ویں اوور میں بھارتی بیسٹمین شبمن گِل کے جوتوں کے تسمے کھل گئے ۔ بھارتی کھلاڑی چونکہ اپنی کِٹ میں تھا اسلیے اس کو جوتے کے تسمے باندھنے میں مشکل ہو رہی تھی ،
They are Rivals, Not Enemies. ????
— CricCrazy DV ???????????? (@deepakv712) January 30, 2018
Moment of the match. ????#U19CWC #INDvPAK #PAKvIND pic.twitter.com/WIWKLxO4Io
اس موقع پر پاکستانی کھلاڑی نے آگے بڑھ کر اس کے جوتے کے تسمے باندھے ۔پاکستانی کھلاڑی کے اس عمل نے شائقین سمیت کھلاڑیوں کو بھی خوش کر دی
They are Not Enemies. . .
— Virat Kohli (@officialKohliFC) January 30, 2018
Sportsman spirit ????#U19CWC #INDvPAK #PAKvIND #ViratKohli pic.twitter.com/kJALbgZnf1
ا ۔ ویرات کوہلی نے پا کستانی کھلاڑی کو ایسا کرتے دیکھنے کے بعد لکھا کہ "یہ دشمن نہیں ہیں ۔ انہوں نے سپورٹسمین سپرٹ کا مظاہرہ کیا ہے "۔
مارٹن کوبلر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن سپورٹسمین سپرٹ بڑی بات ہے "، اسی طرح بھارتی کھلاڑی کو بھی پاکستانی بیسٹمین کے جوتوں کے تسمے باندھتے دکھایا گیا ، جو کہ اچھی بات ہے ۔
"losing is part of the game. if you never lose, you're never truly tested, and never forced to grow." ????
— Martin Kobler (@KoblerinPAK) January 30, 2018
i'm delighted to see the true sportsmanship of both teams! #INDvPAK #PAKvIND #ICCU19WorldCup pic.twitter.com/Ys88jZRRsf