سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے البتہ فون سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :- یوٹیوب نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

فون سے متعلق سامنے آنے والی ابتدائی لیکس کے مطابق اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم اور 6 جی بی تک ریم دیا جائے گا۔ فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر ٹیکنالوجی کو شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ گیلکسی ایس 8 سیریز جیسے ہی ڈیزائن لینگویج دی جائے گی۔ ‏فون میں نوٹ 8 کی نسبت بڑی بیٹری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔

فیس بک نے ”فرینڈ ریکوسٹ“ سے پریشان افراد کی مشکل آسان بنا دی