Get Alerts

وزیراعظم عمران خان کا خطاب تاخیر کا شکار

وزیراعظم عمران خان کا خطاب تاخیر کا شکار
سورس: File

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب 7 بج کر 15 منٹ پر نشر  کیا جانا تھا۔لیکن اب وزیراعظم عمران خان کا خطاب تاخیر کا شکار ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد، دھمکی آمیز خط اور ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بات کریں گے۔ 

ٹیگز: