Get Alerts

ثانیہ مرزا نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے دوستوں کی دعوت کر دی

 ثانیہ مرزا نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے دوستوں کی دعوت کر دی


لاہور:شعیب ملک کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے دوستوں کی دعوت کر دی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف وائٹ واش اور شعیب ملک کو مین آف دی سیریز ملنے پر بیگم ثانیہ مرزا بھی خوشی سے نہال ہوئیں۔شعیب ملک اور دوستوں کے ساتھ مزیدار قیمہ پراٹھا، لسی اور چائے کے ساتھ خوب لطف اٹھایا اور دوستوں کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

ٹیگز: