Get Alerts

پنجاب بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن آج اجلاس کرے گا

 پنجاب بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن آج اجلاس کرے گا

اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

 اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کیا گیا ہے، جبکہ حلقہ بندیوں، ڈیمارکیشن رولز اور قانونی و انتظامی امور پر بریفنگ متوقع ہے۔

ٹیگز: