Get Alerts

 فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں13 اپریل تک توسیع کردی گئی

  فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں13 اپریل تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد: سیشن کورٹ  نے  فواد چودھری کی عبوری  ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کر دی۔ 

ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر نے فواد چودھری  کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست میں 13 اپریل تک توسیع کردی ۔

عدالت نے آئندہ  سماعت  پر تفتیشی افسر کو پیش رفت رپورٹ سمیت طلب کر رکھا ہے۔
 

ٹیگز: