نیئر بخاری  نے   انتخابی امیدواروں کو اہم ہدایات جاری کردیں

 نیئر بخاری  نے   انتخابی امیدواروں کو اہم ہدایات جاری کردیں

کراچی :نیئر بخاری  نے   انتخابی امیدواروں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔پی پی پی پی کے  سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے الیکشن کے امیدواروں کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔نیئر بخاری  کاکہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں 4 دسمبر تک ارسال کریں۔

ان کا کہناتھا کہ جنہوں نے پہلے درخواستیں دی ہیں وہ بغیر بینک ڈرافٹ کے درخواستیں ارسال کریں۔ درخواستیں صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہوں گی۔


انہوں نے امیدواروں کو یہ ہدایت بھی کی  درخواستیں بلاول ہاؤس کراچی یا ایمبیسی روڈ اسلام آباد آفس کے پتے پر ارسال کریں۔

مصنف کے بارے میں