ڈی آئی خان  میں سکیورٹی فورسز  کا آپریشن ،   دو انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے

 ڈی آئی خان  میں سکیورٹی فورسز  کا آپریشن ،   دو انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی : ڈی آئی خان  میں سکیورٹی فورسز  نے خفیہ اطلاع پر  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق اس  سکیورٹی فورسز کے اس آپریشن میں  دو انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔ 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ  ہلاک دہشتگردوں کی شناخت  اشرف شیخ اور برہان اللہ کے نام سے ہوئی۔ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ ، گولہ  باروداور دھماکہ خیز مواد  برآمد ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں