Get Alerts

انقرہ کی عمارتیں پاک ترک پرچموں  کے رنگ میں رنگ گئیں

 انقرہ کی عمارتیں پاک ترک پرچموں  کے رنگ میں رنگ گئیں

انقرہ : وزیر اعظم  شہباز شریف کے دورہ ترکی کے موقع پر  ترک دارالحکومت انقرہ کی عمارتیں پاک ترک پرچموں  کے رنگ میں رنگ گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصاویر شیئر کردیں.

مریم اورنگزیب نے لکھا کہ ترک دارالحکومت انقرہ  میں ٹون ٹاورز کو شہباز شریف کی آمد کے موقع پر پاک ترک پرچم میں لپیٹ دیا گیا۔

ٹیگز: