Get Alerts

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گی۔ میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔

گزشتہ روز گرین شرٹس نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی تھی۔ شاہینوں نے 111 رنز کا آسان ہدف صرف 14ویں اوور میں حاصل کر لیا تھا، جس سے میچ پاکستانی شائقین کے لیے سنسنی خیز اور دلچسپ بنا۔

ٹیگز: