Get Alerts

شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، میاں نواز شریف سے اہم مشاورت

شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، میاں نواز شریف سے اہم مشاورت

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف آج جاتی امرا پہنچے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال، ملک کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال اور اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے ن لیگ رہنماؤں کو پاک-افغان معاہدے اور حالیہ سعودی عرب کے دورے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملکی اہم مسائل پر مشاورت اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

ٹیگز: