Get Alerts

یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "دل سے پاکستان" جاری

یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ

راولپنڈی: یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ "دل سے پاکستان" جاری کر دیا۔ نغمہ شہداء کو خراجِ عقیدت اور وطن کی سلامتی کے لیے قوم کے عزم کا عکاس ہے۔


نغمے میں بھارت کے خلاف تاریخی فتوحات، قومی اتحاد، اور استقامت کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

ٹیگز: