Get Alerts

بارڈر ملٹری پولیس میں خواتین کی شمولیت پر مریم نواز کا پیغام، فرسودہ روایات کو شکست

بارڈر ملٹری پولیس میں خواتین کی شمولیت پر مریم نواز کا پیغام، فرسودہ روایات کو شکست

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی 53 باہمت خواتین نے بارڈر ملٹری پولیس میں شمولیت اختیار کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔

 انہوں نے ان بہادر بیٹیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کبھی خواتین کا نام لینا بھی مشکل تھا، آج وہ جرأت اور وقار کے ساتھ سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ خواتین نہ صرف اپنے لیے بلکہ پوری قوم کے لیے مثال ہیں۔

ٹیگز: