Get Alerts

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ کے شرکاء سے نشست، قومی سلامتی، دہشتگردی اور سوشل میڈیا پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکاء سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے خصوصی نشست کے دوران قومی سلامتی، دہشتگردی کے چیلنجز اور سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سمیت مختلف اہم قومی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔

نشست کے دوران طلبہ و طالبات نے مختلف موضوعات پر سوالات کیے، جن کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلی جوابات دیے اور نوجوانوں کے کردار، قومی یکجہتی اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی اہمیت پر زور دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سمر انٹرن شپ 2026 میں ملک بھر کے 21 مختلف سٹیشنز پر چھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوئے، جہاں انہیں پاک فوج کے مختلف شعبوں، قومی سلامتی کے تقاضوں اور پیشہ ورانہ امور سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔

ٹیگز: