برمنگھم : کرکٹ ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، روہت شرما کو شاندار اننگز پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
The leading run-scorer at #CWC19 is today's Player of the Match!#TeamIndia | #BANvIND pic.twitter.com/P1YDrqyKZc
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) July 2, 2019
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، روہت شرما نے 92گیندوں پر 104رنز کی اننگ کھیلی جس میں 5چھکے اور 7چوکے شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 314رنز بنائے .
That feeling when you secure a semi-final spot with a game to spare ✊ #CWC19 | #BANvIND pic.twitter.com/qpK4OSvCGF
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) July 2, 2019
اوپننگ بلے باز راہول نے 92گیندوں پر 77 سکور کیے جس میں 1چھکا اور6چوکے شامل ہے ، روہت شرما نے 92گیندوں پر 104سکور کیے جس میں 5چھکے اور 7چوکے شامل تھے ، ویرات کوہلی نے 27گیندوں پر 26سکور کیے جس میں 3چوکے شامل تھے۔پنٹ نے 41گیندوں پر 48سکور کیے جس میں 1چھکا اور 6چوکے شامل تھے ۔
India join Australia in the semi-finals!#CWC19 | #BANvIND pic.twitter.com/o5QCRYlIY3
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) July 2, 2019
دھونی نے 33گیندوں پر 35سکور کیے جس میں 4چوکے شامل تھے ۔بنگلہ دیش کی جانب سے مصطفیز الرحمن نے 59رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ شکیب الحسن ، روبیل اور سومیا سرکار نے1-1وکٹ حاصل کی ۔
Bangladesh need 36 runs from the last three overs!
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) July 2, 2019
Saifuddin has batted brilliantly so far – can he take his team over the line?#CWC19 | #BANvIND pic.twitter.com/3DKOzyHua1
مطلوبہ ہدف کے جواب میںبنگلہ دیشی ٹیم48اوورز میں 286رنز بنا سکی ، شکیب الحسن نے 74گیندوں پر 66سکور کیے جس میں 6چوکے شامل تھے ، محمد سیف الدین نے 38گیندوں پر51رنز کی اننگ کھیلی جس میں 9چوکے شامل تھے ، صا بر رحمن نے 36گیندوں پر 36سکور کیے جس میں 5چوکے شامل تھے .
Cricket really is for all ages!
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) July 2, 2019
Meet the #TeamIndia fan whose support is simply sensational ???????? #BANvIND | #CWC19 pic.twitter.com/4TaXCvSgzr
اوپننگ بلے باز تمیم اقبال نے 31گیندوں پر 22سکور کیے ، سومیا سرکار نے38گیندوں پر 33سکور کیے جس میں 4 چوکے شامل تھے۔بھارت کی جانب سے بمرہ نے 4اور پانڈیا نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، کمار ، شامی اور چاہل نے 1-1وکٹ اپنے نام کی ۔