Get Alerts

پی ایس ایل دیکھنے والے شوبزستاروں کی دبئی میں موج مستیاں

پاکستان سپرلیگ کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور ستارے بھی دبئی اور شارجہ میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیاپرمیچز کے دوران لی گئی حریم فاروق، فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید اور دیگر ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہیں جن میں انہیں میچز کے علاوہ دوستوں کے ساتھ بھی لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔