Get Alerts

 رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بعد اہلیہ منصورہ باغزادہ بھی شہید

 رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بعد اہلیہ منصورہ باغزادہ بھی شہید

تہران : مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی انتہائی ہولناک صورت اختیار کر گئی ہے۔ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد اب ان کی اہلیہ منصورہ باغزادہ کی شہادت کی بھی باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے۔
ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق، سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے کے دوران شدید زخمی ہوئی تھیں، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایران اپنے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای اور عسکری قیادت کی شہادت کی تصدیق کر چکا ہے۔

ٹیگز: