Get Alerts

اے ٹی ایم  سے  رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا  سامنا 

اے ٹی ایم  سے  رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا  سامنا 

کراچی:اے ٹی ایم  سے  رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا  سامنا ہے۔ پاکستان میں رقم کی ادائیگی کے بڑے پلیٹ فارم ون لنک کی مختلف  بینکوں  سے کنیکٹیویٹی  میں خلل کے باعث  صارفین کو  اے ٹی ایم  سے  رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا  سامنا ہے۔

دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ  کچھ بینکوں سےکنکٹیوٹی متاثر ہے، مسئلہ حل کر رہے ہیں۔


صارفین نے شکایت کی ہےکہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں اور رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر  ہوئی ہے۔

ٹیگز: