میری سالگرہ ہے، آج خواہش ہے آپ تیر کو ووٹ دیں: آصفہ بھٹو

میری سالگرہ ہے، آج خواہش ہے آپ تیر کو ووٹ دیں: آصفہ بھٹو

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ آج میری سالگرہ ہے اور اس موع پر ایک ہی خواہش ہے کہ آپ آٹھ فروری کو تیر کو ووٹ دیں۔

سکھر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ آج میری سالگرہ ہے اور اس موع پر ایک ہی خواہش ہے کہ آپ آٹھ فروری کو تیر کو ووٹ دیں۔

انہوں نے کہاکہ   بلاول بھٹو آپ کیلئے جدوجہد کرے گا، آٹھ فروری کو آپ بلاول کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں۔ 

 ہم لوگوں کی مشکلات آسان کرنے کیلئے سیاست کرتے ہیں، بینظیر بھٹو نے عوام کی خدمت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کا اور دیگر پارٹیاں اپنا سوچتی ہیں۔ ریلی سے خطاب کے بعد آصفہ نے مختلف نعرے بھی لگوائے اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مصنف کے بارے میں