Get Alerts

پی ایس ایل کا بڑا دھماکہ: سٹیو اسمتھ سیالکوٹ سٹالینز کا حصہ بن گئے، براہِ راست معاہدہ طے

پی ایس ایل کا بڑا دھماکہ: سٹیو اسمتھ سیالکوٹ سٹالینز کا حصہ بن گئے، براہِ راست معاہدہ طے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (PSL) کی مقبولیت میں اس وقت چار چاند لگ گئے جب لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز نے دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز اور سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو اسمتھ کے ساتھ براہِ راست سائننگ (Direct Signing) کا اعلان کر دیا۔ سیالکوٹ سٹالینز نے دیگر تمام فرنچائزز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس سیزن کی سب سے بڑی ڈیل مکمل کر لی ہے، جس سے لیگ کی عالمی ساکھ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ٹیگز: