Get Alerts

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کردیا  

 اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کردیا  

اسلام آباد: ہائی کورٹ  نے وفاقی دارلحکومت میں  بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض عائدکردیا ۔ 

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر،4 ممبران،داخلہ اورکابینہ ڈویژن سیکرٹریزکیخلاف درخواست دائرہ  کی گئی  ہے ، درخواست  میں  31دسمبرکوبلدیاتی انتخابات کرانےکےفیصلےپرعمل درآمدنہ کرنےپر حکومت کے خلاف توہین عدالت  کی کارروائی کی استدعا کی ہے۔

 درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا  کہ چیف الیکشن کمشنرکیخلاف کیسےتوہین عدالت دائرہو سکتی ہے؟  
 
 

ٹیگز: