Get Alerts

پاکستان کو پولیو فری بنانے کا عزم، ہر بچے تک ویکسین پہنچائیں گے: وزیراعظم

پاکستان کو پولیو فری بنانے کا عزم، ہر بچے تک ویکسین پہنچائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے مکمل نجات دلانا قومی ترجیح ہے، اور ہر بچے کو حفاظتی قطرے پلانے کے لیے سنجیدہ اقدامات جاری ہیں۔

 انہوں نے انسداد پولیو ٹاسک فورس اجلاس میں ہدایت دی کہ فرنٹ لائن ورکرز کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

ٹیگز: