Get Alerts

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

 کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام، یعنی 5 اور 6 جولائی (ہفتہ و اتوار) کو تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

 یہ فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام اداروں پر ہو گا۔

ٹیگز: