Get Alerts

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے سرکاری ملازمین کیلئے موسمیاتی الاﺅنس کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے سرکاری ملازمین کیلئے موسمیاتی الاﺅنس کی منظوری دے دی

اسلام آباد :وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سرکاری ملازمین کیلئے موسمیاتی الاﺅنس کی منظوری دے دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نئے منظور کئے گئے الاﺅنس سے گلگت بلتستان کے مختلف محکموں میں کام کرنے والے 45ہزار سے زائد ملازمین کو فائدہ ہوگا ۔