Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر واپس پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر واپس پہنچ گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز، سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، جس کے دوران 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

تاہم، کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 900 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ٹیگز: