Get Alerts

امریکی افواج کی کارروائی: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نیویارک منتقل ،عالمی سطح پر سیاسی حلقوں میں شدید ردِعمل

امریکی افواج کی کارروائی: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نیویارک منتقل ،عالمی سطح پر سیاسی حلقوں میں شدید ردِعمل

نیویارک :امریکی افواج نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر نیویارک منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک کے بروکلین حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نکولس مادورو کو آج امریکی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر عائد الزامات کے حوالے سے ابتدائی سماعت متوقع ہے۔
اس غیر معمولی اقدام کے بعد عالمی سطح پر سیاسی حلقوں میں شدید ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ وینزویلا کی صورتحال پر بھی گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

ٹیگز: